Vi bøger
Levering: 1 - 2 hverdage

اپنے خالق اللہ تعالیٰ کو ž - The Sincere Seeker Collection - Bog

Bag om اپنے خالق اللہ تعالیٰ کو ž

بچے لله تعالیٰ کی طرف سے والدین کو دی گئی امانت ہیں اور ایک قیمتی تحفہ بھی۔ والدین اپنے بچوں کی نگہداشت اور پرورش کے ذمہ دار ہیں۔ قیامت کے دِن والدین اس بات کے جواب دِه ہوں گے کہ اہنوں نے انپے بچوں کی پرورش کس طرح کی ۔ م ناسب پرورش کے س اتھ س اتھ اسلامی تع لی م ات سے آگاہی اور ذاتِ باری تعالیٰ کا تعارف ابتدائی عمر میں ہونا لازمی ہے تاکہ ان میں اسلامی نکتۂ نظر اور خوبیاں پروان چڑھ سکیں۔ اپنے بچوں کو لله تعالیٰ کا تعارف کرانے کا ایک بہترین طریقہ انہیں پڑھ کر سنانا اور پڑھنے کے لیے اُن کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔آپ کے بچوں کو سکھاتی Sincere Seeker Kids Collection از ★ اپنے خالق لله تعالیٰ کو جاننا ★ ہے کہ ہمارا خالق، لله تعالیٰ کون ہے، اور انہیں مزیدار، دلچسپ اور پُرکشش طریقے سے لله تعالیٰ کی صفات کا تعارف کراتی ہے۔ اس کتاب کا مقصد آپ کے بچوں کو لله تعالیٰ کی محب ت اور رح م د ل ی سے متعارف کرانا ہے تاکہ وه پروان چڑھتے ہوئے اُس سے محبت کریں اور اس کے بارے میں زیاده وقافیت ح اصل کر یں ۔

Vis mere
  • Sprog:
  • Urdu
  • ISBN:
  • 9781961711068
  • Indbinding:
  • Paperback
  • Sideantal:
  • 36
  • Udgivet:
  • 15. Juni 2023
  • Størrelse:
  • 216x2x216 mm.
  • Vægt:
  • 82 g.
Leveringstid: 2-3 uger
Forventet levering: 23. Oktober 2024

Beskrivelse af اپنے خالق اللہ تعالیٰ کو ž

بچے لله تعالیٰ کی طرف سے والدین کو دی گئی امانت ہیں اور ایک قیمتی تحفہ بھی۔ والدین اپنے بچوں کی نگہداشت اور پرورش کے ذمہ دار ہیں۔ قیامت کے دِن والدین اس بات کے جواب دِه ہوں گے کہ اہنوں نے انپے بچوں کی پرورش کس طرح کی ۔ م ناسب پرورش کے س اتھ س اتھ اسلامی تع لی م ات سے آگاہی اور ذاتِ باری تعالیٰ کا تعارف ابتدائی عمر میں ہونا لازمی ہے تاکہ ان میں اسلامی نکتۂ نظر اور خوبیاں پروان چڑھ سکیں۔ اپنے بچوں کو لله تعالیٰ کا تعارف کرانے کا ایک بہترین طریقہ انہیں پڑھ کر سنانا اور پڑھنے کے لیے اُن کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔آپ کے بچوں کو سکھاتی Sincere Seeker Kids Collection از ★ اپنے خالق لله تعالیٰ کو جاننا ★ ہے کہ ہمارا خالق، لله تعالیٰ کون ہے، اور انہیں مزیدار، دلچسپ اور پُرکشش طریقے سے لله تعالیٰ کی صفات کا تعارف کراتی ہے۔ اس کتاب کا مقصد آپ کے بچوں کو لله تعالیٰ کی محب ت اور رح م د ل ی سے متعارف کرانا ہے تاکہ وه پروان چڑھتے ہوئے اُس سے محبت کریں اور اس کے بارے میں زیاده وقافیت ح اصل کر یں ۔

Brugerbedømmelser af اپنے خالق اللہ تعالیٰ کو ž



Gør som tusindvis af andre bogelskere

Tilmeld dig nyhedsbrevet og få gode tilbud og inspiration til din næste læsning.